اتوار, ستمبر 20, 2026
الرئيسيةبزنسچین کی سبز تجارت کی درآمد و برآمد کا حجم دنیا میں...

چین کی سبز تجارت کی درآمد و برآمد کا حجم دنیا میں پہلے نمبر پر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی سبز تجارت کی ترقیاتی رپورٹ 2026 جاری کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں چین کی سبز تجارت کی درآمد و برآمد کا مجموعی حجم 802.251 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا، جو عالمی سبز تجارت کے مجموعی حجم کا 14.68 فیصد ہے اور حجم کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔

رپورٹ کے مطابق ، توانائی کی بچت اور کاربن اخراج میں کمی سے متعلق مصنوعات اور صاف توانائی سے متعلق مصنوعات چین کی سبز مصنوعات کی مجموعی برآمدات کا 82.35 فیصد بنتی ہیں، جو سبز برآمدات کے دو بڑے شعبے بن چکے ہیں۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

پاکستان

مزید خبریں