اتوار, ستمبر 20, 2026
الرئيسيةبزنسچین کی اشیاء کی تجارت میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے...

چین کی اشیاء کی تجارت میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.6 فیصد اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کےکسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 34.78 ٹریلین یوآن رہی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.6 فیصد زیادہ ہے۔ ان میں برآمدات کی کل مالیت 14.6 فیصد اضافہ کے ساتھ 20.17 ٹریلین یوآن رہی، جب کہ درآمدات کی کل مالیت 22 فیصد اضافہ کے ساتھ 14.61 ٹریلین یوآن رہی۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

پاکستان

مزید خبریں