اتوار, ستمبر 20, 2026
الرئيسيةدُنیاانٹرنیشنلچین مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے اندرونی اور ضمنی خطرات پر...

چین مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے اندرونی اور ضمنی خطرات پر خاص توجہ دیتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیَا کھون نے امریکی مصنوعی ذہانت کے شعبے سے وابستہ افرادکے حالیہ بیانات پر کہا کہ جتنی تیزی سے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے،اسے انسانیت کے فائدے کے لیے استعمال کرنے کا راستہ بھی اتنا ہی صحیح ہونا چاہیے، نگرانی اور انتظام کے پیمانے اتنے ہی درست ہونے چاہئیں اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے اقدامات بھی اتنے ہی بروقت کیے جانے چاہئیں۔ترجمان نے کہا کہ چین ہمیشہ ترقی اور سلامتی کو یکساں اہمیت دیتا ہے، مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے ہر طرح کے اندرونی اور ضمنی خطرات پر خاص توجہ دیتا ہے اور سلامتی کی مضبوط بنیاد قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے تاکہ مصنوعی ذہانت محفوظ، قابل اعتماد اور کنٹرول میں رہے۔ 14 ستمبر کو، چین کے متعلقہ محکموں نے "مصنوعی ذہانت کی حفاظتی حکمرانی فریم ورک جاری کیا، جس میں ٹیکنالوجی کے جوابی

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

پاکستان

مزید خبریں