پیر, مئی 25, 2026
الرئيسيةدُنیاانٹرنیشنلغیر ملکی ادارے 2026 اپیک چینی سال کے موقع سے فائدہ اٹھانے...

غیر ملکی ادارے 2026 اپیک چینی سال کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2026 اپیک وزراء تجارت کا اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے سوچو شہر میں منعقد ہوا۔

ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس اجلاس کے انعقاد سے ایک دن قبل ایشیا پیسفک بزنس پارٹنرشپ ڈائیلاگ اور 2026 سوچو گلوبل انویسٹمنٹ کانفرنس کا بھی انعقاد کیا گیا ، جس میں دنیا کے 30 سے زائد ممالک اور علاقوں کی 700 سے زیادہ کمپنیوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

شرکاء نے چین میں سرمایہ کاری کے اپنے تجربات کا تبادلہ کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ اپیک کے چینی سال کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مزید وسیع اقتصادی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات تلاش کیے جائیں گے۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

پاکستان

مزید خبریں