اتوار, ستمبر 20, 2026
الرئيسيةدُنیاانٹرنیشنلجاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے تائیوان سے متعلق بیانات اور اقدامات چین-جاپان...

جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے تائیوان سے متعلق بیانات اور اقدامات چین-جاپان تعلقات کاسب سے بڑا مسئلہ ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزرات خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں چین اور جاپان کے تعلقات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی وزرات خارجہ کے معاون وزیر لیو بین نے چین کے دورے پر آئے، جاپان-چین فرینڈ شپ پارلیمنٹری یونین کے نوجوان ممبران کے وفد سے ملاقات کی۔ ترجمان نے زور دیا کہ جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے تائیوان سے متعلق بیانات اور اقدامات اس وقت چین-جاپان تعلقات کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ جاپان کو چاہئے کہ وہ چین اور جاپان کے درمیان چار سیاسی دستاویزات کے اصولوں کی پاسداری کرے، تاریخ سے سبق سیکھے اور عملی اقدامات کے ذریعے ایشیائی پڑوسیوں اور بین الاقوامی برادری کا اعتماد حاصل کرے۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

پاکستان

مزید خبریں