جمعرات, نومبر 13, 2025
الرئيسيةUncategorizedقطر کا پاک-افغان کشیدگی پر اظہار تشویش

قطر کا پاک-افغان کشیدگی پر اظہار تشویش

دوحہ (نمائندہ خصوصی)قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک تحمل، بات چیت اور سفارتکاری سے مسائل حل کریں، خطے میں امن و استحکام کے لیے کشیدگی میں کمی ناگزیر ہے۔

قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے عوام کے امن و خوشحالی کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی خطے کے امن پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

پاکستان

مزید خبریں