جمعہ, نومبر 14, 2025
الرئيسيةدُنیاانٹرنیشنل”شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا “ کی پانچویں جلد کے...

”شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا “ کی پانچویں جلد کے انگریزی ورژن کی فرینکفرٹ میں لانچنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ کی کتاب ” شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا “ کی پانچویں جلد کے انگریزی ورژن کی لانچنگ کی تقریب جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہوئی۔

بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس کتاب کی پانچویں جلد نئے دور میں چینی خصوصیات کےحامل سوشلزم پر شی جن پھنگ کے نظریات کے تازہ ترین ثمرات کو جامع اور منظم طریقے سے ظاہر کرتی ہے۔ کتاب کی اشاعت سے بین الاقوامی برادری کو نئے دور میں چین کی ترقی کی سمت اور اس کے راستے کے بارے میں گہری تفہیم حاصل ہو گی ۔

چین کے صدر شی جن پھنگ کی کتاب ” شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا “ دنیا کے لئے چین کی جانب سے پیدا ہونے والےفوائد اور مواقعوں کے بارے میں زیادہ مثبت انداز میں دیکھنے کے لئے اہم اور دور رس اہمیت کی حامل ہے اور چین اور بیرونی ممالک کے درمیان حکمرانی کے تجربے کے تبادلے اور تہذیبوں کے درمیان باہمی سیکھ کے مزید فروغ میں مدد دے گی ۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

پاکستان

مزید خبریں