ہفتہ, مارچ 7, 2026
الرئيسيةUncategorizedافغان وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کے دوران افغانستان کی پاکستان پر...

افغان وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کے دوران افغانستان کی پاکستان پر جارحیت قابل غور ہے،عطا ء اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغانستان بھارت مشترکہ اعلامیہ پر دفتر خارجہ نے واضح اور دو ٹوک موقف دیا ہے۔

اتوار کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ قابل غور حقیقت ہے کہ افغانستان نے پاکستان پر جارحیت عین اس وقت کی جب افغان وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر موجود ہیں اور وہاں پاکستان مخالف بیانات کو مشترکہ اعلامیوں کی شکل دی جا رہی ہے۔

یہ عمل افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

پاکستان

مزید خبریں