منگل, اکتوبر 13, 2026
الرئيسيةمزیدسیاحت و ثقافت”کلاسیکی کتب میں چین“ کے نئے سیزن کا آغاز

”کلاسیکی کتب میں چین“ کے نئے سیزن کا آغاز

بیجنگ :4 اکتوبر کی شام 8 بجے، چائنا میڈیا گروپ کا ثقافتی پروگرام ”کلاسیکی کتب میں چین“ اپنے نئے سیزن کے ساتھ سی سی ٹی وی 1 پر نشر ہوگا۔نئے سیزن کی پہلی قسط میں چین کی قدیم تاریخ کی معروف تاریخ نویسی پر مبنی کتاب ”زی ژی ٹونگ جیان“، یعنی تاریخ کے آئینے ، کو موضوع بنایا جائے گا، جس کا مقصد ماضی کا جائزہ لیتے ہوئے مستقبل کے لیے حکمت اور قوت حاصل کرنا ہے۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

پاکستان

مزید خبریں