جمعرات, ستمبر 24, 2026
الرئيسيةدُنیاانٹرنیشنلامریکی صدر کی جانب سے اینڈریوز ایئر بیس پر شی جن پھنگ...

امریکی صدر کی جانب سے اینڈریوز ایئر بیس پر شی جن پھنگ کا استقبال

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچ گئے۔ شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی واشنگٹن کے اینڈریوز ایئر فورس بیس پر آمد کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

پاکستان

مزید خبریں