منگل, اپریل 14, 2026
الرئيسيةدُنیاانٹرنیشنلایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہو سکا، امریکا واپس، نائب صدر جے...

ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہو سکا، امریکا واپس، نائب صدر جے ڈی وینس

اسلام آباد (12 اپریل 2026): اسلام آباد مذاکرات میں متحارب فریقین امریکا اور ایران کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس معاہدہ نہ ہونے کی خبر دے کر امریکا واپس روانہ ہو گئے۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا بری خبر ہے ایران کے ساتھ مذاکرات حتمی نتیجہ تک نہیں پہنچ سکے، معاہدہ نہ ہونے کی وجہ سے ہم امریکا واپس جا رہے ہیں، ایران نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہماری شرائط نہیں مانے گا، ہم یہاں ایران کے لیے بہترین اور فائنل آفر کے ساتھ مذاکرات چھوڑ رہے ہیں، اب دیکھتے ہیں ایران کیا جواب دیتا ہے۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

پاکستان

مزید خبریں