جمعرات, مارچ 5, 2026
الرئيسيةدُنیاچینی صدر کی جانب سے مسلح افواج کی جنگی تیاریوں کا معائنہ

چینی صدر کی جانب سے مسلح افواج کی جنگی تیاریوں کا معائنہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جشن بہار کی آمد کے موقع پر چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے تمام مسلح افواج کی جنگی تیاریوں اور جاری مشنز کا معائنہ کیا۔

بدھ کے روز انہوں نے متعلقہ یونٹس کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کی اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور سنٹرل ملٹری کمیشن کی جانب سے پیپلز لبریشن آرمی، پیپلز آرمڈ پولیس فورس، سویلین اہلکاروں، ریزرو اہلکاروں اور ملیشیا کے تمام افسران اور جوانوں کو پر نئے قمری سال کی پر خلوص مبارکباد دی۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

پاکستان

مزید خبریں